mediacellppp.wordpress.com
اگر لوڈشیڈنگ بند نہ کی گئی تو عید کے بعد پیپلز پارٹی ملک بھر میں ہونے والی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف  پورے ملک میں مظاہروں کی کال دے گی : سینیٹر میاں رضا ربانی 
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہاہے کہ اگر لوڈشیڈنگ بند نہ کی گئی تو عید کے بعد پیپلز پارٹی ملک بھر میں ہونے والی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف ملتان، فیصل …